Skip to product information
1 of 1

BirdAgents.pk

Jurex Antiseptic Spray For Birds & Animals

Regular price Rs.500.00 PKR
Regular price Sale price Rs.500.00 PKR
Sale Sold out

جيوركس علامات: سپرکبوتر ، لونرڈز، اسٹریلین، بحرلی، کاک ٹیل ، مرغیاں اور جانوروں وغیرہ کیلئے بے حد مفید اور موثر ہے ۔ اس کے استعمال سے جوؤں اور دوسرے حشرات الارض سے پھیلنے والے جراثیم کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔ اسکے علاوہ مائٹس ، کھیاں ، رینگنے اور خون چوسنے والے مختلف اقسام کے کیڑوں لال بیگ اور چونٹیوں کے خاتمے کیلئے بھی استعمال ہوتا جیور کس سپرے تیار

حالت میں

ہے محلول

استعمال

کرنے

کے

بعد

ہاتھ دھو لیں۔

صرف جانوروں کے استعمال کیلئے

بیرونی استعمال کے لئے

Packing 120ml